صاحب اخلاق
معنی
١ - با اخلاق، خلیق، نیک خصلت، با ادب، مہذب، شائستہ شخص، نیک اطوار شخص۔ "نہایت یارباش، دوست پرور اور صاحبِ اخلاق بزرگوار تھے۔" ( ١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٢٨ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'صاحب' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'اخلاق' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "قومی زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - با اخلاق، خلیق، نیک خصلت، با ادب، مہذب، شائستہ شخص، نیک اطوار شخص۔ "نہایت یارباش، دوست پرور اور صاحبِ اخلاق بزرگوار تھے۔" ( ١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٢٨ )